This file is indexed.

/usr/share/phpbb3/www/language/ur/email/user_activate_passwd.txt is in phpbb3-l10n 3.0.10-4+deb7u3.

This file is owned by root:root, with mode 0o644.

The actual contents of the file can be viewed below.

 1
 2
 3
 4
 5
 6
 7
 8
 9
10
11
12
13
14
15
16
17
18
19
20
21
Subject: نئے کلمہء عبو کی فعالیت

مکرمی {USERNAME}

السلام علیکم!

آپ کو یہ اطلاع اس غرض سے ارسال کی جا رہی ہے کہ آپ نے ﴿یا کسی دوسرے شخص نے آپ کے نام سے﴾ نئے  کلمہء عبور کی فراھمی کے لیے درخواست کی ہے ـ جس پر کارروائی کرتے ہوئے  "{SITENAME}".  پر موجود آپ کے کھاتہ کے لیے ایک نیا کلمہء عبور آپ کو بھیجا جا رھا ہے ـ اگر آپ نے یہ درخواست  نہیں کی تو اس اطلاع نامہ پر کوئی توجہ نہ دیں ـ اس کے باوجود اگر  آپکو اس قسم کے مراسلے موصول ہو رہے ہیں تو  بورڈ کی انتظامیہ سے رابطہ کریں ـ

اگر آپ نے اس سلسلہ میں درخواست کی ہے تو  نئے کلمہء عبور کو  استعمال کرنے سے پہلے اسے فعال کرنا ضروری ہے اگر آپ اسے فعال کرنا چاہتے ہیں تو ذیل میں دیے گئے ربط پر کلک کریں:

{U_ACTIVATE}

یہ عمل کامیابی سے مکمل کر لینے کے بعد آپ ذیل میں دیے گئے کلمہء عبور کے ذریعہ فورم سے متصل ہو سکیں گے:


کلمہء عبور: {PASSWORD}

آپ اس کلمہء عبور کو اپنے کوائف نامہ میں مہیا شدہ سہولت  کے ذریعہ حسب دلخواہ تبدیل کر سکتے ہیں ـ اگر آپ کو اس سلسلہ میں کوئی مشکلات پیش ہو تو بورڈ کی انتظامیہ سے رجوع کریں ـ شکریہ


{EMAIL_SIG}